the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،7اپریل(ایجنسی) ممبئی میں IPL میچ منسوخ کرنے سے متعلق درخواست پر بامبے ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ 9 اپریل (ہفتہ) کو ہونے والا میچ منسوخ نہیں کیا جائے گا. کورٹ نے ریاستی حکومت کو ہدایت بھی دی کہ وہ دیکھے کہ بی سی سی آئی میچ کے دوران وانکھیڈے اسٹیڈیم میں پانی کی فراہمی ٹینکروں سے کی گئی یا کس طرح کی گئی. تاہم، کورٹ نے اس معاملے کی اگلی سماعت کی تاریخ 12 اپریل



مقرر کی ہے.
واضح رہے ہو کہ اس درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ممبئی ہائی کورٹ نے بی سی سی آئی اور مہاراشٹر اور ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا تھا کہ آئی پی ایل کے میچ ایسی جگہ کرانے چاہئے جہاں پانی کی تکلیف نہ ہو-عدالت نے کہا تھا کہ جب بی سی سی آئی کو پانی کی فراہمی بند کر دی جائے، تبھی آپ کو سمجھ میں آئے گا. عدالت نے یہ بھی کہا کہ یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ پانی کی بربادی کو روکنے کے لئے اقدامات اٹھائے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.